wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اعادہ: عدل و احسان / انداز گفتگو

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

عدل کس زبان کا لفظ ہے ؟

a)

فارسی

b)

عبرانی

c)

انگریزی

d)

عربی

2.

تمثیلی انداز گفتگوسے مراد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

حکم دینا

b)

ہدایات دینا

c)

مثال کے ذریعے بات سمجھا نا

3.

عدل کے لفظی معنی ہیں۔

a)

دو برابر حصوں میں بانٹنا

b)

چار حصے کرنا

c)

برباد کرنا

4.

یہ کس نے ارشاد فرمایا: "میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ مسکراتے کسی کو نہیں دیکھا۔"

a)

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی

b)

حضرت انس رضی اللہ تعالی

c)

حضرت عبداللہ بن حارث رضی اللہ تعالی

5.

ترجمہ مکمل کیجے: "بیشک اللہ تعالی تم کو انصاف اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

عدل کا حکم دیتا ہے۔

b)

نا انصافی پسند کرتا ہے۔

c)

احسان کرنے کا حکم دیتا ہے۔

6.

رسول اللہ سلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی بات پر زور دینا ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

ڈانٹ کر بات کرتے

b)

خوش اخلاقی سے بات کرتے

c)

بات کو بار بار دہراتے

7.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں کوئی مقدمہ پیش ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

ملزم کی بات سنتے

b)

مظلوم / فریادی کے بیان کو نظر انداز فرماتے

c)

دونوں فریقین کی بات سنتے تھے

8.

ترجمہ مکمل کیجیے: اور ان سے ایسی باتیں کہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

جو ان کے دماغ پر اثر کر جائے

b)

جو ان کے دلوں میں اثر کر جائے

c)

وہ کچھ سمجھ نہ پائیں۔

9.

احسان کا مفہوم کیا ہے؟

a)

نیکی میں پہل کی جائے، نیکی کے بدلے میں زیادہ نیکی کی جائے اور برائی کے بدلے میں بھی نیکی کی جائے۔

b)

نیکی کا بدلہ نیکی اور برائی کا بدلہ برائی

c)

برائی کے بدلے میں ناانصافی کی جائے۔

10.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو متوجہ رکھنے کے لیے کیا کرتے؟

a)

بار بار نام پکارتے

b)

تیز آواز میں گفتگو کرتے۔

c)

بار بار سوال کرتے

11.

اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نا انصافی ہوتی تو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ کار تھا؟

a)

درگزر فرماتے

b)

بدلہ لیتے

c)

غصہ کرتے

12.

اگر معاملہ ایسی زیادتی یا جرم کا ہو جس سے نا انصافی اور ظلم کی حوصلہ افزائی ہو تو کیا کرنا چاہیئے۔

a)

فورا سزا دینا چاہیئے۔

b)

معاف کر دینا چہیئے۔

c)

معاملہ عدالت کے سپرد کردینا چاہیئے۔