Font size
S
M
L
XL
Worksheetsurdu naat
Total questions: 10
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
یہ میرا عقیدہ یہ دل کا
a)
قر ینہ ہے
b)
عقیدہ ہے
c)
ا صول ہے
d)
قصیدہ ہے
2.
سبحان اللہ! کتنی خو بصورت آنکھیں ہیں۔ اس میں حرف فجاہیہ کون سا لفظ ہے۔
a)
خو بصورت
b)
سبحان اللہ
c)
آنکھیں
d)
کتنی
3.
حرف فجایہ کون سا لفظ ہے شاباش تم نے امتحا ن میں اول آکے ہمارا نام روشن کیا۔
a)
شاباش
b)
روشن
c)
امتحان
d)
اول
4.
کا مل سے مراو ہے؟
a)
مکمل
b)
نا مکمل
c)
بہتر
d)
بہتری
5.
تا بش سے مراد ہے۔
a)
روشنی
b)
نور
c)
بہت زیادہ پاک
d)
مقدس
6.
ارمان سے مراد ہے
a)
حسرت
b)
خواہش
c)
دعا
d)
آسمان
7.
نظم کے شاعر کا نام ہے۔
a)
بہیراد
b)
بہیزاد
c)
بہزاد
d)
لکھنوی
8.
نعت سے کیا مراد ہے
a)
نبی کی تعریف
b)
اللہ کے رسول کی تعریف
c)
ہمارے رسول کی تعریف
d)
نبی پاک اللہ کے آخری رسول کی تعریف بیان کرنا خوبصورت انداز میں۔
9.
نعت کس کتاب کا سبق ہے؟
(a)
10.
ہماری قومی زبان کر آنکر یزی ذبان میں کیا کہتے ہیں؟
(a)
Reset
