NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsخط۲
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
خط کی کتنی اقسام ہیں؟
a)
1
b)
2
c)
3
d)
4
2.
پہلے لوگ پیغام بھجتے تھے
a)
موبائل
b)
خط
c)
ٹرین سے
d)
جہاز سے
3.
پہلا خط کس ملک کی ملکہ نے لکھا تھا
a)
فارسی
b)
جرمنی
c)
فرانسسی
d)
ایرانی
4.
پہلا خط لکھا گیا
a)
500 قبل میسح
b)
300 قبل میسح
c)
400 قبل میسح
d)
200 قبل میسح
5.
خطوط کی اقسام میں سے۔۔۔۔ ہیں
a)
ذاتی
b)
کاروباری
c)
ذاتی اور کاروباری
d)
کوئی بھی نہیں
6.
خطوط ہوتے ہیں۔۔۔
a)
رسمی اور غیر رسمی
b)
رسمی
c)
غیر رسمی
d)
کوئی بھی نہیں
7.
پہلے دور میں پیغام پہچنے کا ذریعہ تھا
a)
کبوتر
b)
بلی
c)
کتا
d)
چیل
8.
سوشل میڈیا کو اردو زبان میں کہتے ہیں
a)
ذرائع ابلاغ
b)
وٹس آپ
c)
فیس بک
d)
میڈیا
9.
اسلام پھیلانے کے لئے کس نے خطوط لکھے۔
a)
نبی کریم ﷺ
b)
حضرت عیسی ؑ
c)
حضرت موسیؑ
d)
حضرت ابراہیم ؑ
10.
پرانے زمانے میں پیغام پہچانے کا اور ذریعہ ۔۔۔ بھی تھا۔
a)
دھواں
b)
خود جان
c)
انتظار کرنا
d)
خاموش رہنا
Reset
