Font size
Worksheetsکاروبار میں دیانت
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
کاروبار میں دیانت کا مفہوم یہ ہے کہ :
خالص چیز دی جائے پر عیب چھپا کر دی جائے۔
خالص چیز دی جائے پر کبھی دھوکا د ہی سے بھی کام لیا کائے
خالص چیز دی جائے عیب چھپایا نہ جائے اور کبھی دھوکا د ہی سے کا م لے لیا جائے۔
خالص چیز دی جائے عیب بتا کر چیز دی جائے ۔دھوکا د ہی سے پرہیز کیا جائے۔
ناصر نے گاہک سے نظر بچا کر کپڑے کی پیمائش میں کمی کی اور قیمت زیادہ کپڑے کی لی ۔
جب لے تو پورا لے اور جب دے تو گھٹا کر دے
چیز کا ڈھیر ایسے لگائے کہ اوپر اچھا مال ہو نیچے گھٹیا مال ہو۔
قیمت اعلی مال کی لے اور مال گھٹیا دے۔
سچا اور دیانتدار تاجر
حکمرانوں کے ساتھ ہوگا ۔
جنت میں ہوگا۔
اپنے احباب کے ساتھ ہوگا
غیر مسلم تاجروں کی کاروبار میں دیانت ایک چالاکی ہے۔
جی ہاں
جی نہیں
مسلمان تاجروں کی دنیا کی منڈیوں میں غیر معیاری ساکھ کی وجہ
کاروبار میں دیانت ہے
بد دیانتی اور بے ایمانی ہے
سچائی ہے
جو شخص دیانتدار نہیں اس کا کوئی ایمان نہیں
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا
قرآن میں ارشاد فرمایا گیا
اسلام دنیا میں تیزی سے پھیلا
مسلم حکمرانوں کی وجہ سے
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی کی وجہ سے
مسلمان تاجروں کی وجہ سے
ارشاد باری تعالی ہے کہ
جوشخص د یانتدار نہیں اس کا کوئی ایمان نہیں ۔
اور ناپ تول انصاف کے ساتھ پوری پوری کیا کرو ۔
جو شخص کاروبار میں دھوکا دے وہ ہم میں سے نہیں ۔
