wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

class ninth chapters

Total questions: 13

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

نظم ”برسات کا تماشہ” کے شاعر کا نام ہے

a)

مجید امجد

b)

محمود سرحدی

c)

نظیر اکبر آبادی

d)

امیر مینائی

2.

لفظ ” رنج” کے معنی ہیں،

a)

مشکل اور غم

b)

نمود و نمائش

c)

فکر و فاقہ

d)

دل و دماغ

3.

مرزا غالب نے خط میں کہا کہ میں نے قیام کیا وہ مقام تھا

a)

کان پور

b)

جبل پور

c)

سلطان پور

d)

رام پور

4.

مرزا غالب نے خط میں اپنے دوست کو کہا،

a)

عقل سے کام لو

b)

صبر کرو

c)

محنت کرو

d)

ہجرت کرو

5.

سبق چراغ کی لو ” کی مصنفہ کون ہیں

a)

بپسی سد ھوا

b)

قراۃ العین حیدر

c)

ہاجرہ مسرور

d)

ثریا بجیا

6.

سبق ”ثراغ کی لو ” میں اہم کردار کون تھا

a)

مٹھن

b)

چھٹن

c)

بنن

d)

اچھن

7.

سبق ” نام دیو مالی” کے مصنف ہیں

a)

مرزا ادیب

b)

منشی پریم چند

c)

امتیاز علی تاج

d)

مولوی عبد الحق

8.

نام دیو مالی کہا نی ہے ایک مالی کی جو کہ،

a)

بہت کام چور تھا

b)

بہت سخی تھا

c)

بہت محنتی تھا

d)

دولت مند تھا

9.

نظم ” ام عمارہ ”کے شاعر کون ہیں

a)

حفیظ جالند ھری

b)

خالد بزمی

c)

حیدر آتش

d)

اسماعیل میرٹھی

10.

نظم ” ام عمارہ ”میں کس غزوہ کا ذکر ہے؟

a)

غزوہ خندق

b)

غزوہ بدر

c)

غزوہ احد

d)

غزوہ حنین

11.

نظم ” مال گوڈام روڈ ” میں سڑک کا ذکر کیا ہے جو کہ شہر سے تعلق رکھتی ہے

a)

ملتان

b)

لاہور

c)

کراچی

d)

پشاور

12.

نظم ” مال گوڈام روڈ” نظم کی قسم ہے

a)

سنجیدہ

b)

المیہ

c)

طنزیہ

d)

رزمیہ

13.

چچا چھکن کا کردار تخلیق کیا ہے

a)

مرزا ادیب نے

b)

مشاق احمد یوسفی نے

c)

امتیاز علی تاج نے

d)

پطرس بخاری نے