wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu class VIII B

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

سبق بیدار بخت کی کہانی کے مصنف کا نام کیا ہے۔

a)

علامہ شبلی نعمانی

b)

میر امن دہلوی

c)

جی الانہ

d)

شوکت تھانوی

2.

بادشاہ نے بات سنی

a)

وزیر کی

b)

غلام کی

c)

خرد مند کی

d)

سپاہی کی

3.

میں بیرسٹر بنوں گا محمد علی جناح کراچی سے لندن روانہ ہوئے

a)

1891

b)

1892

c)

1893

d)

1894

4.

جب قائد اعظم نے بیرسٹری کی تعلیم مکمل کی تب آپ کی عمر تھی

a)

سولہ

b)

سترہ

c)

آٹھارہ

d)

انیس

5.

لفظ "قلق" کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ہیں

(a)  

6.

جنگ یرموک کا ایک واقعہ نظم کے شاعر ہیں۔

a)

اسمعیل میرٹھی

b)

مجید امجد

c)

مشکور حسین یاد

d)

علامہ اقبال

7.

سبق کچھ قصہ دال چپاتی کا اصناف کی قسم ہے

a)

سبق آموز

b)

ملی

c)

موضوعاتی

d)

طنزو مزاح

8.

چچا چھکن نے دھوبن کو کپڑے دیئے کے مصنف کون ہیں؟

a)

جی الانہ

b)

قدرت اللہ شہاب

c)

پطرس بخاری

d)

امتیاز علی تاج

9.

چچا چھکن کے گنے گئے کپڑوں کی تعداد کتنی تھی

a)

انسٹھ

b)

ساٹھ

c)

اکسٹھ

d)

باسٹھ

10.

کمرے سے چچا کا میلا کرتا لے کر آیا

a)

بندو

b)

بنو

c)

چھٹن

d)

امامی