wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سفر نامہ

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

سفر نامہ ایک قسم کی ۔۔۔۔ ہوتی ہے۔

a)

روداد یا آپ بیتی

b)

روداد

c)

آپ بیتی

d)

سفر نامہ

2.

سفر نامہ لکھا جاتا جو سفر ہم نے ۔۔۔۔ طور پر کیا جاتا ہے

a)

حقیقی

b)

لغوی

c)

معنوی

d)

فضول

3.

سفر نامہ میں ۔۔۔ بھی شامل کیا جاتا ہے

a)

فضول چیزیں

b)

فضول گپ شپ

c)

مکالمہ

d)

مضمون

4.

سفر نامہ میں ان دو باتوں کو ضرور مد نظر رکھنا چاہیے؟

a)

کوئی واقعہ نہ لکھا جائے

b)

اچھا واقعہ لکھا جائے

c)

منظر نگاری اور اپنی کیفیت

d)

مکالہ نہ لکھا جائے

5.

نمونے کے سفر نامے میں کس شہر کا ذکر کیا گیا ہے؟

a)

مری

b)

کلام

c)

سوات

d)

کشمیر

6.

اس سفر نامے میں کتے گھنٹے کا ذکر کیا گیا؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

7.

یہ لوگ کس چیز ہر سفر کر رہے تھے؟

a)

کار

b)

ٹرک

c)

بس

d)

گدھا ریڑھی

8.

آپ نے اس ویڈیو میں کیا سکیھا؟

a)

مکالمہ نویسی

b)

مضمون نویسی

c)

سفر نامہ

d)

کردار نگاری

9.

بس کی کس چیز میں خرابی پیدا ہوئی؟

a)

بریک

b)

گیر

c)

انجن

d)

کوئی بھی خرابی نہیں تھی