NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu qawaid
Total questions: 13
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
فلائنگ آفیسر مریم مختار کا تعلق کس شہر سے تھا؟
a)
حیدر آباد
b)
لاہور
c)
کراچی
2.
پاکستان کی پہلی لڑاکا طیارے کہ پائلیٹ خاتون کانام بتائے؟
a)
مریم مختار
b)
سائرہ امین
c)
عائشہ فاروق
3.
قائداعظم بات کے سچے ،پکے اور مضبوط ارادوں کے مالک تھے۔
a)
بچپن ہی سے
b)
سیاست مین آنے کے بعد
c)
وکالت کے بعد
4.
انسان کا متضاد؟
a)
حیوان /جانور
b)
آسان
c)
آسمان
5.
جوانی کا متضاد
a)
بڑھاپا
b)
بچپن
c)
لڑکپن
6.
پھول کا متضاد
a)
کانٹے
b)
لکڑی
c)
درخت
7.
اب بتائیے مترادفات
نادان
a)
سمجھدار
b)
ناسمجھ
c)
عقل مند
8.
قیام
a)
ٹھرنا
b)
چلنا
c)
بولنا
9.
قفل
a)
چابی
b)
تالا
c)
زبان
10.
محاورات مکمل کیجے
آسمان کے تارے-------
a)
لینا
b)
توڑنا
c)
کھینچنا
11.
ٹس سے مس
a)
ہو جانا
b)
کھا جانا
c)
نہ ہونا
12.
گھی کے چراغ ۔۔۔۔۔۔
a)
بجھانا
b)
جلانا
c)
لگانا
13.
مٹھی
a)
گرم کرنا
b)
ٹھنڈی کرنا
c)
گیلی کرنا
Reset
