wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

QUIZ "2"22-23

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

ان میں سے کون سا لفظ تذکیر ہے؟

a)

عہد

b)

تحریر

c)

فہمی

2.

اس میں سے کون سا لفظ مرکب ہے؟

a)

علم و ہنر

b)

آوے کا آوا

c)

جراح اور ادیب

3.

تکلف کے کیا معنی ہیں؟

a)

تکلیف اٹھا کر کوئی کام کرنا

b)

کسی کا خیال کرنا

4.

ان میں سے کون سے الفاظ ہم قافیہ الفاظ ہیں؟

a)

سہل،پہل،محل

b)

باغ،جنگل،ویرانہ

5.

ان میں سے کون سا لفظ تذکیر ہے؟

a)

رفتار

b)

مشورہ

6.

ان میں سے کون سا لفظ تا نیث ہے؟

a)

مشورہ

b)

تاکید

7.

عناد کا مترادف لفظ کون سا ہے؟

a)

عداوت

b)

معتدل

8.

ثقافت کسے کہتے ہیں؟

a)

تہزیب و تمدن

b)

پہچان

9.

احساسِ کمتری کسے کہتے ہیں؟

a)

خود کو حقیر سمجھنا

b)

خود کو اہم سمجھنا

10.

ان میں سے کون سا لفظ سابقہ ہے؟

a)

بد صورت

b)

دل کش