wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ماہانہ ٹیسٹ اردُو۔معروضی طرز،جماعت ہشتم۔

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

سبق ہجرت نبوی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے مصنف ہیں۔

a)

مولانا شبلی نعمانی

b)

سر سید احمد خان

c)

مولانا الطاف حسین حالی

d)

علامہ اقبال

2.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نبوت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سال مکہ سے مدینہ منورہ ہجرت فرمائی۔

a)

11

b)

12

c)

14

d)

13

3.

دارالامان" سےمراد ہے۔"بحوالہ سبق حجرت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ۔

a)

مکہ مکرمہ

b)

طائف

c)

مدینہ منورہ

d)

حبشہ

4.

فاتح خیبر کے لیے قتل گاہ تھی۔

a)

بستر

b)

پلنگ

c)

آرام گاہ

d)

فرش گل

5.

جناب امیر سے مراد ہیں۔

a)

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

b)

حضرت علی کرم اللہ وجہ

c)

حضرت عمر رضی اللہ عنہ

d)

حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ

6.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے غار ثور میں کتنے دن قیام فرمایا؟

a)

3

b)

4

c)

2

d)

5

7.

فاتح خیبر کے لیے قتل گاہ تھی۔

a)

بستر

b)

پلنگ

c)

آرام گاہ

d)

فرش گل

8.

مولانا شبلی نعمانی نے دارالمصنفین قائم کیا۔

a)

علی گڑھ

b)

خیر پور

c)

اعظم گڑھ

d)

دہلی

9.

شعرالعجم "

کے مصنف ہیں۔

a)

ڈپٹی نذیر

b)

سر سید احمد خان

c)

مولانا شبلی نعمانی

d)

کرنل محمد خان

10.

"لا تحزن ان اللہ معنا"

سورہ مبارکہ کی آیت ہے۔

a)

سورہ نور

b)

سورہ مزمل

c)

سورہ کافرون

d)

سورہ توبہ

11.

اپنا پورا نام تحریر کیجیے۔

4 lines