wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

انداز گفتگو

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

انسان اور ۔۔۔۔ کے درمیان ایک بنیادی فرق ہے۔

a)

جانور

b)

فرشتے

c)

حیوان

d)

انسان

2.

کلام اور گفتگو میں ایک انداز کو ۔۔۔۔حثیت حاصل ہے

a)

اہم

b)

بنیادی

c)

اہمیت

d)

ضروری

3.

کس صورت میں حضرت لقمان کی نصحیت کا ذکر کیا گیا؟

a)

الحجرات

b)

البقرا

c)

لقمان

d)

الفلق

4.

سب سے بری آواز کس کی ہے

a)

گھوڑے

b)

انسان

c)

شیر

d)

گدھے

5.

جب اونچی آواز میں بولنا تقاضا ہو اس وقت اونچی بولنے میں کوئی۔۔۔ نہیں

a)

حرج

b)

خاص

c)

اہمیت

d)

نقصان

6.

۔۔۔۔۔میں رہنمائی ہمیں حضور ﷺ کی زندگی سے مل سکتی ہے

a)

انداز گفتگو

b)

نماز

c)

روزہ

d)

حج

7.

آپ ﷺ ۔۔۔۔۔ کر گفتگو فرماتے

a)

رک رک کر

b)

ٹھہر ٹھہر کر

c)

اونچی

d)

تیز تیز

8.

حضورﷺ ہر بات کو ۔۔۔ بار دہراتے

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

9.

تیز بولنا کو کے منافی ہے

a)

وقار

b)

دولت

c)

اخلاق

d)

نہیں

10.

ایسا انداز گفتگو نہ ہو جو ۔۔۔۔ کے لئے اجنبی ہو

a)

سامع

b)

بصر کے لئے

c)

بولنے والے

d)

ہاں