NEW
Font size
Worksheetsurdu
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
رموز جمع ہے ۔
رامزکی
رزوم کی
رمز کی
رماز کی
رموز و اوقاف کی مدد سے آسانی ہو جاتی ہے۔
قواعد کو سمجھنے میں
جُملوں کو سمجھنے میں
جُملوں کو جُدا کرنے میں
جُملوں کے رُکنے میں
'' ختمہ '' سے مُراد ہے۔
جُملے کا مکمل ہونا
جُملے کا شروع ہونا
جُملہ کا ختم ہونا
جُملے کا دُرست ہونا
سکتہ کے بعد بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مکمل ہو جاتی ہے
جاری رہتی ہے
رُک جاتی ہے
جُملہ ختم ہو جاتا ہے
رمز کے لفظی معنی ہیں۔
واقف ہونا
رُکنا
علامتِ ٹہھرنا
رُکنا یا تہھرنا
جب کوئی حوالہ دیا جاتا ہے تو علامت لگائی جاتی ہے۔
ندائیہ
سکتہ
ختمہ
تفصیلیہ
خوف ، حیرت، یا خوشی کے اظہار کے لئے جو علامت لگائی جاتی ہے وہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سکتہ
ختمہ
تفصیلیہ
ندائیہ
تھوڑا سا رُکنے کی علامت کہلاتی ہے۔
تفصیلیہ
ختمہ
سکتہ
ندائیہ
کسی کے قول کو ہو بہو اُسی الفاظ میں بیان کرنا ہو تو لگایا جاتا ہے۔
ندائیہ
واوین
سوالیہ
ختمہ
جب کوئی سوال پوچھا جا رہا ہو تو علامت لگائی جاتی ہے۔
ندائیہ کی
سوالیہ کی
سکتہ کی
ختمہ کی
