NEW
Font size
WorksheetsHazrat Fatima R.A
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
حضرت فاطمہ ؓ کی والدہ ہیں۔۔
حضرت سودہ ؓ
حضرت خدیجہؓ
حضرت زینب ؓ
حضرت ام سلمہ ؓ
تسبیحات فاطمہ ؓ میں سبحان اللہ کے کلمات پڑھے جاتے ہیں:
30 مرتبہ
31 مرتبہ
33 مرتبہ
32 مرتبہ
جنتی خواتین کی سردار ہیں
حضرت آسیہ
حضرت خدیجہ
حضرت فاطمہ
حضرت مریم
حضرت فاطمہ کے بے مثال بیٹوں کے نام
ہاروت ماروت
ہابیل قابیل
حسن حسین
ان میں سے کوئی نہیں
حضرت فاطمہ کا انتقال نبیﷺ کے وصال کےکتنے ماہ بعد ہوا؟
چھ ماہ بعد
سات ماہ بعد
پانچ ماہ بعد
چار ماہ بعد
حضرت فاطمہؓ کا لقب
زاہدہ
عابدہ
زھراہ
طاہرہ
حضرت فاطمہ کا نکاح کس سے ہوا؟
حضرت عمر
حضرت عثمان
حضرت عبداللہ
حضرت علی
حضرت فاطمہ بعثت نبوی ﷺ سے کتنے سال پہلے پیدا ہوئیں؟
پانچ سال پہلے
تین سال پہلے
چار سال پہلے
دو سال پہلے
حضرت فاطمہ کو نبی ﷺ نے عطا فرمائی
لونڈی
دولت
ذکر الٰہی کی ترغیب
زمین
حضرت فاطمہ کا انتقال ہوا
ماہ شوال میں
ماہ رمضان میں
ماہ رجب میں
ماہ محرم میں
