NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsننھا مجاہد
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
سبق کا نام ہے
a)
مجاہد
b)
ننھا مجاہد
c)
چھوٹا مجاہد
2.
ننھے مجاہد کا تعلق تھا
a)
پشاور سے
b)
گینگو سے
c)
ہینگو علاقے سے
3.
ننھے مجاہد کے گائوں کا نام تھا
a)
ابرہیم زنی
b)
ابرہیم علی
c)
زریاں والا
4.
شجاعت کا مطلب کیا ہے
a)
بہادریاں
b)
بہادری
c)
مضبوطی
5.
داستان کہتے ہیں
a)
مطالعہ کو
b)
سبق کو
c)
کہانی کو
6.
ننھے مجاہد کا نام کیا تھا؟
a)
اعتزاز احسن
b)
اعتزاز حسن
c)
حسن اعتزاز
7.
ننھا مجاہد پڑھتا تھا
a)
سکول میں
b)
کالج میں
c)
چھوٹے سے سکول میں
8.
ننھے مجاہد کو لقب دیا گیا
a)
سکول کا ہیرو
b)
قومی ہیرو
c)
پاکستان کا ہیرو
9.
ننھے مجاہد نے قربانی کی ایک قائم کی
a)
ارادہ
b)
عظیم مثال
c)
مثالیں
d)
ریکارڈ
10.
اللہ کی راہ میں جان قربان کرنے والے کو کہتے ہیں
a)
غازی
b)
مجاہد
c)
شہید
d)
جانثار
Reset
