wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

الفاظ متضاد

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

لفظ ’’آباد‘‘ کا درست متضاد ۔۔۔۔ہے

a)

بنجر

b)

ویران

c)

حلال

d)

گنجان

2.

اجنبی کا متضاد کیا ہے؟

a)

واقف

b)

دوست

c)

باسی

d)

سیدھا

3.

ادنیٰ کا متضاد کیا ہے؟

a)

سیدھا

b)

تندرست

c)

اعلیٰ

d)

ویران

4.

انجام‘‘ دیئے گئے جوابات میں سے کس کا متضاد ہے؟

a)

آخر

b)

آغاز

c)

غیر

d)

نقل

5.

طلوع کا متضاد کیا ہے؟

a)

عرض

b)

غروب

c)

طویل

d)

کشادہ

6.

قدیم کا متضاد ۔۔۔ہے

a)

پرایا

b)

سست

c)

تر

d)

جدید

7.

ملائم کا متضاد کیا ہے؟

a)

سخت

b)

تندرست

c)

نقد

d)

ہلکا

8.

چست‘‘ کا درست متضاد کیا ہے؟

a)

تیز

b)

ہلکا

c)

سست

d)

طویل

9.

آمدنی‘‘ درجِ ذیل میں سے کس کا متضاد ہے؟

a)

خرچ

b)

نقل

c)

غروب

d)

ویران

10.

امانت کا درست متضاد کیا ہے؟

a)

واقف

b)

خیانت

c)

ٹیڑھا

d)

اصلی