NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsحضرت فاطمہ الزھراءؓ
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
حضرت فاطمہ ؓ کی والدہ کا کیا نام تھا؟
a)
حضرت خدیجہؓ
b)
حضرت عائشہؓ
c)
حضرت سودہؓ
d)
حضرت صفیہؓ
2.
حضرت فاطمہؓ بعثت نبویﷺ سے کتنے سال پہلے پیدا ہوئیں؟
a)
سات
b)
آٹھ
c)
پانچ
d)
دس
3.
حضور اکرم ﷺ نے حضرت فاطمہؓ کی شادی کس سے طے کی؟
a)
حضرت ابوبکرؓ
b)
حضرت عثمانؓ
c)
حضرت علیؓ
d)
حضرت عمرؓ
4.
حضرت علیؓ نے کیا چیز بیچ کر شادی کا انتظام کیا؟
a)
گھوڑا
b)
زرہ
c)
تلوار
d)
سونا
5.
حضرت فاطمہؓ کا انتقال نبی کریمﷺ کے انتقال کے کتنے عرصے بعد ہوا؟
a)
دس ماہ
b)
چھ ماہ
c)
گیارہ ماہ
d)
تین ماہ
6.
آپؓ کہاں مدفون ہیں؟
a)
جنت المعلیٰ
b)
جنت البقیع
c)
جنت الخلد
d)
مقامِ ابواء
7.
حضرت فاطمہ ؓ کی پیدائش کے وقت نبی کریم ﷺ کی عمر کتنے سال تھی؟
a)
۴۰
b)
۳۵
c)
۲۵
d)
۴۵
8.
ام المصائب کس کا لقب تھا؟
a)
حضرت رقیہؓ
b)
حضرت زینبؓ
c)
حضرت ام کلثومؓ
d)
حضرت حفصہؓ
Reset
