NEW
Font size
Worksheetsہماری کہاوتیں
Total questions: 10
Worksheet time: 50secs
کہاوت میں بڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی باتیں ہوتی ہیں ۔
لوگوں کی
گر کی
توقع کی
زیادتی کی
دی گئی تصویر سے متعلقہ ضرب المثل کا انتخاب کریں
آنکھوں کا بہنا
آشوب چشم
آنکھوں پر پلکوں کا کیا بوجھ
مذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
دی گئی تصویر دیکھتے ہوئے درست ضرب المثل کا انتخاب کریں
تیل دیکھو ،تیل کی دھار دیکھو
پیاسا کنویں کے پاس آتا ہے ،نہ کہ کنواں پیاسے کے پاس جاتا ہے
سوچو پھر بولو
تمام جوابات درست ہیں
سفیدی پر سیاہی چڑھانا سے متعلقہ درست جملے کا انتخاب کریں ۔
تفصیلی خط پر ایسی سیاہی چڑھائی کہ سرا دل کا حال کہ ڈالا۔
کورے کاغز کی سفیدی پر سیاہی چڑھانا مصنفین کا معمول ہے۔
سیاہی سفیدی ایک جیسی ہوتی ہے۔
پہلا جواب درست ہے
علاج ایک مفرد لفظ ہے اس کے ساتھ کون سا سابقہ لگائیں کہ کسی بیمار کا مرض کا جانا جا سکے
بے
نا
با
لا
سابقوں اور لاحقوں کی مدد سے مفرد الفاظ کو کس میں تبدیل کر دیا جاتا ہے؟
ہم آواز الفاظ میں
ہم قافیہ الفاظ میں
مرکب الفاظ میں
ان میں سے کوئی نہیں
سبق مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ کے مصنف کا نام کیا ہے؟
غالب
شبلی نعمانی
سجاد حیدر یلدرم
مذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
صورت مسخ کرنا کے معنی سے متعلقہ تصویر کا انتخاب کریں ۔
تصویر دیکھ کراپنی اردو کی کتاب کے سبق کی پہچان کریں ۔
مصنف اپنے کس دوست کو بھڑ بھڑیا کے نام سے پکارتے تھے؟
تحسین
شاکر
احمد مرزا
ان میں سے کوئی نہیں
