wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu-General Quiz

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

بابائے اردو کسے کہتے ہیں؟

a)

علامہ محمد اقبال

b)

مولوی عبدالحق

c)

مرزا اسد اللہ خان غالب

d)

سرسید احمد خان

2.

اردو کس زبان کا لفظ ہے

a)

عربی

b)

فارسی

c)

ترک

d)

ہندی

3.

اقبال کی شاعری کا پہلا مجموعہ کونسا تھا

a)

بانگ درا

b)

ضرب کلیم

c)

ارمغان حجاز

d)

بال جبریل

4.

اردو ادب میں ناول نگاری کی بنیاد کس نے رکھی

a)

اشفاق احمد

b)

بانو قدسیہ

c)

نمرہ احمد

d)

نذیر احمد دہلوی

5.

اردو کی پہلی ناول کونسی ہے

a)

مراۃ العروس

b)

جنت کے پتے

c)

اکبری اصغری

d)

اندھیر نگری

6.

مسدس کے ایک بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں

a)

3

b)

4

c)

5

d)

6

7.

اردو کے پہلے عوامی شاعر کون ہیں

a)

فیض احمد فیض

b)

اکبر الہ آبادی

c)

نظیر اکبر آبادی

d)

میر تقی میر

8.

مضمون نویسی کو مکالمہ بنانے کا طرز تحریر کس نے اپنایا

a)

سرسید احمد خان

b)

غالب

c)

نذیر احمد

d)

مشتاق احمد یوسفی

9.

لفظ قلت کا متضاد بتائیں

a)

کثرت

b)

کمی

c)

بیماری

d)

فطرت

10.

چھیاسی کو اردو گنتی میں کہتے ہیں

a)

56

b)

66

c)

76

d)

86