wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

عقیدہ آخرت

Total questions: 10

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

َ"اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں"

a)

ارشادِ الہیٰ

b)

حدیثِ بنوی ﷺ

2.

تم میں سے ہر شخص ذمہ دار ہے اور اس سے اس کی ذمہ داریوں کے بارے میں پوچھا جائے گا

a)

حدیثِ رسول ﷺ

b)

فرمانِ الہیٰ

3.

اور اس دن سے ڈرو جب کہ تماللہ تعالیٰ کے حضور میں لوٹ کر جاؤ گے۔

a)

فرمانِ رسول ﷺ

b)

فرمان الہیٰ

4.

جو صبر کرنے والے ہیں ان کو بے شمار ثواب ملے گا۔

a)

حدیثِ رسولﷺ

b)

ارشادِ الہیٰ

5.

عقیدۂ آخرت کی تعلیم دی

a)

حضرت محمد ﷺ

b)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

c)

حضرت آدم علیہ السلام

d)

تما انیباء علیہم السلام

6.

عقیدے کے لفظی معنیٰ ہیں

a)

فرمانبردای کے

b)

پختہ یقین کے

c)

سمجھداری کے

7.

عقیدہ آخرت ہمیں بناتا ہے

a)

بہادر

b)

نیک اور صالح

c)

صابر

d)

ذمہ دار

8.

آخرت میں پورا نامہء اعمال اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

a)

صحیح

b)

غلظ

9.

دنیا کی زندگی عارضی ہے جبکہ آخرت کی زندگی مختصر ہے۔

a)

صحیح

b)

غلط

10.

مسلمان کا یہ ایمان ہے کہ اس کا ہر عمل محفوظ کیا جا رہا ہے۔

a)

غلط

b)

صحیح