wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu Quiz (3)

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ماہرین حیا تیات زمین پر موجود زندگی کے آثار جاننے کا مکمل علم حاصل کر چکے ہیں۔

a)

صحیح

b)

غلط

c)

پتہ نہیں

2.

جڑی بوٹی تنے دار ہوتی ہے۔

a)

صحیح

b)

غلط

c)

پتہ نہیں

3.

پودوں کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

4.

ماہرینِ حیاتیات زمین پر موجود اشیاء کے کتنے گروہ بناتے ہیں؟

a)

دو

b)

تین

c)

پانچ

5.

شجر کاری کے کیا معنی ہیں ؟

a)

درخت کی کٹائی کرنا

b)

پودے لگانا

c)

درخت کو پانی دینا

6.

روشنی پودے کی کتنی ضروریات کو پورا کرتی ہے؟

a)

تین

b)

تیس

c)

تیرہ

7.

جھاڑیاں کتنے فٹ تک لمبی ہوتی ہیں؟

a)

آٹھ

b)

چھ

c)

سات

8.

پودے کون سی قسموں میں بانٹ دیئے جاتے ہیں؟

a)

پھول،شاخ،تنا

b)

پتہ،تنا،شاخ

c)

جڑی بوٹی،جھاڑی،درخت

9.

زندگی کوتین گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟

a)

صحیح

b)

غلط

10.

جانور پودوں کے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں۔

a)

جی

b)

جی نہیں