wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دو بیل

Total questions: 10

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

دونوں بیلوں کے نام

a)

جھوری اور ہیرا

b)

ہیرا اور موتی

c)

سونا اور ہیرا

2.

مالک کا نام

a)

جھوری

b)

ہیرا

c)

موتی

3.

جھوری کے بیل کون لے کر گیا

a)

دوست

b)

گیا

c)

سرکیٹیشور

4.

نیلام کے بعد لے جانے والا شخس کیسا تھا؟

a)

رحم دل

b)

ظالم

c)

آلو والا

5.

بیوی نے آخر میں بیلوں کے ساتھ کیا کیا؟

a)

ماتھا چوما

b)

گالیاں دیں

c)

بیچ دیۓ

6.

چوکس معنی

a)

چست

b)

سست

c)

طاقتور

7.

دھول دھپا معنی

a)

پیار

b)

لڑائی

c)

مٹی مٹی

8.

دل بھاری

a)

خوش

b)

افسردہ

c)

چست

9.

کن انکھیوں

a)

اہستہ

b)

بری

c)

ترچھی

10.

جوتنا

a)

کام لینا

b)

پیچھا کرنا

c)

کام نہ لینا