wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

تفہیم

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

پاکستان کب قائم ہوا

a)

اگست1947

b)

اگست1948

c)

اگست1946

d)

اگست1957

2.

پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی خاں نے تجویز کیا تھا

a)

1930

b)

1830

c)

1933

d)

1947

3.

1960 میں پاکستان کا درالحکومت تھا

a)

کراچی

b)

لاہور

c)

اسلام آباد

d)

کوئی بھی نہیں

4.

پاکستان کے جھنڈے کی منظوری دی

a)

علامہ اقبال نے

b)

چوہدری رحمت علی نے

c)

قائدا عظم نے

d)

فاطمہ جناح نے

5.

قومی ترانہ منتخب کرنے والے ممبران کی تعداد تھی

a)

8

b)

7

c)

6

d)

9

6.

پاکستان نمک کی کان کا نام ہے

a)

سلیٹ رینج

b)

سالیٹ مائن

c)

کھیوڑہ

d)

کوہاٹ

7.

دنیا کی سب سے بڑی مصنوعی جھیل کا نام ہے

a)

منگلا جھیل

b)

تربیلا جھیل

c)

چانگا جھیل

d)

مانگا جھیل

8.

پاکستان کا قومی نعرہ ہے

a)

لے کر رہیں گے پاکستان

b)

پاکستان ہمارا ہے

c)

پاکستان زندہ باد

d)

پاکستان پائیند آباد

9.

پاکستان کا قومی پھول

a)

گلاب

b)

ماتیا

c)

یاسمین

d)

گیندہ

10.

پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ جاری ہوا

a)

جولائی 1947

b)

جولائی1948

c)

جولائی1948

d)

جولائی1945