wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامی ارکان اور حقوق اللہ و حقوق العباد

Total questions: 15

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

اس تصویر میں کیا دیکھ سکتے ہیں۔

a)

ماں کی جانب سے حق کی ادائیگی

b)

ماں کی جانب سے فرض کی ادائیگی

c)

بچہ اپنا فرض ادا کر رہا ہے

2.

حقوق اللہ سے کیا مراد ہے؟

a)

اللہ کے فرائض

b)

اللہ کے حقوق

c)

لوگوں کے حقوق

3.

نماز کی ادائیگی کس کے حقوق کا حصہ ہے

a)

ماں باپ کے

b)

اللہ کے

c)

رشتہ داروں کے

4.

اس تصویر میں کس کے حقوق کی ادائیگی سر انجام پاتی نظر آرہی ہے؟

a)

مریض کے حقوق

b)

ڈاکٹر کے حقوق

c)

رشتہ دارعں کے حقوق

5.

حقوق العباد میں" عبد " سے کیا مراد ہے؟

a)

فرشتے

b)

بندے

c)

اللہ

6.

ارکانِ اسلام کی تعداد کتنی ہے؟

a)

4

b)

5

7.

حج زندگی میں کتنی بار فرض ہے؟

a)

تین بار

b)

ایک بار

c)

چار بار

8.

تصویر کس بات کی عکاسی کر رہی ہے؟

a)

حقوق اللہ کی

b)

حقوق العباد کی

9.

پڑوسیوں کے حقوق کن حقوق کا حصہ ہیں؟

a)

حقوق اللہ

b)

حقوق العباد

10.

حقوق العباد میں سب سے پہلا حق کس کا ہے؟

a)

اولاد کا

b)

ماں کا

c)

باپ کا

11.

تصویر کن حقوق کی ادائیگی کی عکاسی کر رہی ہے؟

a)

حقوق اللہ

b)

حقوق العباد

12.

اس تصو یر کو غور سے دیکھیے اور بتائیے استانی کیا کر رہی ہیں؟

a)

اپنا حق ادا کر رہی ہیں

b)

اپنا فرض ادا کر رہی ہیں

13.

اللہ نےجنوں اور انسانوں کو کیاں پیدا کیاَ؟

a)

اپنی عبادت کے لیے

b)

زندگی کے مزے لوٹنے کے لئے

14.

جنت کی کنجی کسے کہتے ہیں؟

a)

زکوٰۃ کو

b)

روزہ کو

c)

نماز کو

15.

کس عبادت میں دکھاوا نہیں ہوتا؟

a)

نماز میں

b)

حج میں

c)

زکوۃ میں