wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پاکستان پاکستان

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

پاکستان مالا مال ہے

a)

قدرتی وسائل سے

b)

کوئلے کی کانوں سے

c)

قیمتی پتھروں سے

d)

چاول کے ذخائر سے

2.

دریائے کنہار کا پانی ہے

a)

خاموش

b)

تند و تیز

c)

ٹھہرا ہوا

d)

موج اُوڑاتاہو

3.

پاکستان کے لیے بہت بڑی نعمت ہے۔

a)

سمندر اور دریا

b)

ابشار اور جھیل

c)

گرم پانی کا سمندر

d)

جھڑنے اور چشمے

4.

پاکستان کا صحرا ہے۔

a)

سہارا

b)

صحرا ئٔے عرب

c)

کچھ

d)

تھر و تھل

5.

دنیا کا بلند ترین بھی پاکستان میں ہے۔

a)

کے ۔ٹو

b)

ہمالیہ

c)

لانگا پربت

d)

کنگ چن

6.

پاکستان کے آثار قدیمہ ہیں

a)

جمرود

b)

موہن جوڈرواور ہڑپا

c)

کریم نگر

d)

جہانگیر کے پیر کی درگاہ

7.

پاکستان کی افواج ہے۔

a)

دو قسم کی

b)

چار قسم کی

c)

تین قسم کی

d)

چھ قسم کی

8.

شمالی علاقہ جات کا دارالحکومت ہے۔

a)

کوئٹہ

b)

پنجاب

c)

بلوچستان

d)

گلگت

9.

پاکستان کی سب سے بڑی عدلیہ ہے۔

a)

سپریم کورٹ

b)

ہائی کورٹ

c)

سیشن کورٹ

d)

سول کورٹ

10.

پاکستان کا سب سے مشہور پھل ہے۔

a)

سیب

b)

آم

c)

انگور

d)

آرو