NEW
Font size
WorksheetsClass 9
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
پانی کے بعد جسم میں سب سے زیادہ مقدار ۔۔۔۔۔ ہی کی ہے۔
آکسیجن
پروٹین
وٹامن
نائٹروجن
غذا میں موجود کاربوہائیڈریٹ اور چکنائی کو کیا کہا جاتا ہے؟
حراری یا قوت بخش اجزا
پروٹینی اجزا
چکنائی کے اجزا
وٹامن کے اجزا
پروٹین کی شدید کمی سےکون سی بیماری لاحق ہو جاتی ہے؟
خرابی نظام انہظام
مراسمس
گلہڑ
رکٹس
پروٹین کن کا مرکب ہوتے ہیں۔
کھانوں کا
امینو ایسڈز کا
آکسیجن کا
پانی کا
بنیادی غذائی اجزاکہاں سے حاصل ہوتے ہیں۔
ہوا سے
پانی سے
ملی جلی غذاؤں سے
سبزیوں سے
کامل صحت کے لئے جسم میں کیا صحت مند ہوتا ہے؟
آنکھیں
ذہن
جسمانی نشونما
ہڈیاں
خلیات کی بحالی اور تعمیر اور مرمت کا کام۔۔۔۔۔ انجام دیتی ہے۔
چکنائی
پروٹین
پانی
کاربوہائیڈریٹ
نشو و نما کرنے والے اجزا کون سے ہیں؟
چکنائی
وٹامن
پانی
پروٹین
غذائیت کا دارومدارکس پر ہوتا ہے؟
صحت
پانی
غذائی اجزا
گوشت
پروٹین کاربن۔ ہائیڈروجن۔ آکسیجن اور ۔۔۔۔ پر مشتمل ہے۔
کیلشیم
آئرن
نائٹروجن
پانی
