NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsسر سید احمد خان 26-25(جماعت ششم)
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
سر سید حمد خان کہاں پیدا ہوئے؟
a)
انڈیا کے شہر دہلی میں
b)
انڈیا کے شہر کلکتہ میں
c)
انڈیا کے شہر شملہ میں
2.
کیا چیز روشن مستقبل کی کنجی ہے؟
a)
مسلم قوم کی تعلیم
b)
مسلم قوم کی ثقافت
c)
مسلم قوم کی عادتیں
3.
سر سید احمد خان ایک بہترین؟
a)
شاعر
b)
رہنما
c)
اُستاد
4.
کون سے سن میں آپ کو سر کا خطاب ملا؟
a)
1988ء
b)
1888ء
c)
1788ء
5.
آپ نے کس نام سے اسکول کھولا؟
a)
اقراء اسکول
b)
محمد ن اینگلو
c)
جامعہ اسکول
6.
سر سید احمد خان نے کتابوں کے ساتھ اور کیا لکھا؟
a)
مضامین
b)
شاعری
c)
نظمیں
7.
سر سید احمد خان نے کس کے ذریعے لوگوں کی زندگی کو بہتر کیا؟
a)
تعلیم
b)
شعور
c)
عزت
8.
سر سید احمد نے جو اسکول کھولاوہ آج کس جگہ مسلم یونیورسٹی کے نام سے جانا جاتا ہے؟
a)
دہلی
b)
علی گڑھ
c)
لکھنو
9.
سر سید احمد خان کا انتقال کب ہوا؟
a)
1818
b)
1898
c)
1820
10.
سر سید احمد خان کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟
a)
17 اکتوبر
b)
17 نومبر
c)
17 ستمبر
Reset
