wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مرغی جہاں رہتی ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

گھر

b)

دڑبا

c)

گھونسلہ

2.

حضرت محمد ﷺ پر کونسی کتاب نازل ہوئی؟

a)

توریت

b)

انجیل

c)

قرآن مجید

3.

چاند بھی کس کا نام لیتا ہے؟

a)

دن کا

b)

رات کا

c)

اپنے رب کا

4.

شام کو علی کس کے گھر جاتا ہے؟

a)

نانا جان

b)

دادا جان

c)

ماموں جان

5.

چوزے امیّ مرغی کے پاس کیا کھاتے تھے؟

a)

چاول

b)

روٹی

c)

دانے

6.

لفظ مور میں کونسا بنیادی مصوتہّ ہے؟

a)

ا

b)

و

c)

ی

7.

مرغی کے توڑ کیا ہیں؟

a)

م+ر+گ+ی

b)

م+ر+غ+ے

c)

م+ر+غ+ی

8.

اس تصویر میں کتنے پھول ہیں؟

a)

تین

b)

پانچ

c)

چار

9.

لفظ بلّی کا پہلا حرف بتائیں؟

a)

ت

b)

ٹ

c)

ب

10.

اللہ کو حضرت محمدﷺ کا نام ــــــــــ ہے۔

a)

پیارا

b)

پسند

c)

اچھا