wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

شنید کی جانچ

Total questions: 15

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

بابا جی کچھ پھل کھا لیتے تھے اور باقی کا کیا کرتے تھے؟

a)

سارا پھل کھا لیتے تھے

b)

پڑوسیوں کو دیتے تھے

c)

کچھ کھا لیتے اور کچھ جنگلی جانور کھا لیتے

d)

اپنے بیٹے کو دیتے تھے

2.

بابا جی جنگل میں کیا کرتے رہتے تھے؟

a)

عبادت کرتے

b)

شکار کرتے

c)

لکڑیاں کاٹتے

3.

بابا جی نے راجو کو کتنے ناریل دیے؟

a)

چار

b)

ایک

c)

تین

d)

دو

4.

راجو نے ناریل کو توڑ کے کیا کہا؟

a)

بابا جی ناریل کا پانی پیئیں۔

b)

بابا جی ایک ٹکڑا میں بھی لے لوں؟

5.

راجو نے ناریل توڑتے ہوئے کیا خواہش کی؟

a)

امیر بننے کی

b)

غریب ہونے کی

c)

بادشاہی کی

6.

راجو اپنی رقم کے کتنے حصے کرتا تھا؟

a)

تین

b)

چار

c)

دو

7.

نوجوان نے بابا جی کے پاس کتنے ناریل رکھے؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

8.

جب راجو امیر ہوا تو لوگ اسے کیا کہنے لگے؟

a)

راجو صاحب

b)

راجو جی

c)

راجو

9.

راجو کی امیری کی وجہ بتائیں۔

a)

اس کی عقل مندی

b)

اس کی محنت

c)

خیرات دینے کی عادت

d)

یہ تینوں

10.

بخشو کو کس بات پر غصہ آیا؟

a)

اپنی بیوی کی بات پر

b)

اپنی غربت پر

c)

راجو پر

11.

بخشو نے ناریل توڑتے ہوے کیا کہا؟

a)

مجھے امیر بننا ہے۔

b)

مجھے غریب بننا ہے۔

c)

مجھے نئ چپل چاہیے۔

12.

بخشو نے جب اپنی غلطی مان لی تو راجو نے کیا کہا؟

a)

صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے۔

b)

آئندہ لالچ نہ کرنا۔

c)

شاباش

d)

آئندہ ایسی غلطی نہ کرنا

13.

بزرگ بابا کہاں رہتے تھے؟

a)

جنگل

b)

گاوں

c)

شہر

14.

بخشو جب ناریل لایا تو بخشو کی بیوی نے کیا کہا؟

a)

ناریل کا پانی کسی برتن میں ڈالیے گا۔

b)

اس ناریل کو پھینک دیں۔

c)

اس ناریل کو میں اپنی کھیر میں شامل کر لیتی ہوں۔

15.

اس کہانی سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

a)

ہمیں خیرات دینی چاہیے۔

b)

ہمیں چوری نہیں کرنی چاہیے۔

c)

لالچ بری بلا ہے۔

d)

یہ تینوں