wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو چیک پوائنٹ 6 جماعت اول

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

دادا جان ________تھے

a)

ناراض

b)

خوش

c)

پریشان

d)

حیران

2.

درست جملہ بتائیں

a)

-ٹوپی میز پر ہے

b)

-ٹوپی کرسی پر ہے

c)

-ٹوپی الماری پر ہے

3.

-گڑیا کے بال --------ہیں

a)

نیلے

b)

ہرے

c)

کالے

d)

سفید

4.

اچھی اجھی اس کی______-

a)

دال

b)

چال

c)

بال

5.

-اسم بتائیں

a)

جا نا

b)

سونا

c)

میز

d)

نہیں

6.

فعل چنیں

a)

سونا

b)

تھی

c)

دراز

d)

جابی

7.

گاؤں کے پاس ایک ______تھا

a)

کنواں

b)

پہاڑ

c)

درخت

d)

نالا

8.

-ایک دن اس نے سوچا -چلو! سب کو ____-بناتے ہیں

a)

پاگل

b)

بے وفوف

c)

جاہل

9.

-یہ علی _____ بستہ ہے

- خالی جگہ میں ان میں سے مناسب لفظ چنئے

a)

کا

b)

کو

c)

کی

d)

کے

10.

-لڑکے نے پہاڑ پر چڑھ کر چیخ کر کہا ________آیا

a)

کتا

b)

کدھا

c)

شیر

d)

چوہا

11.

ہاتھی کیا کر رہا تھا ؟

a)

-گوشت کھا رہا تھا

b)

-سونڈ ہلا رہا تھا

c)

-سیر کر دہا تھا

12.

-بھالو کیسا تھا

a)

دبلا پتلا

b)

چھوٹا موٹا

c)

موٹا تازہ

13.

-ہاتھی

توڑ کریں

a)

ہ + ا + ٹ + و

b)

ہ + ا + ت + ھ + ی

c)

س + ا + ت + ھ +ی

14.

س + ا + ن + پ

-جوڑ بتائیں

a)

گوشت

b)

دوست

c)

سانپ

d)

سیر