NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکوئز
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
حروف تہجی کتنے ہیں
a)
5
b)
16
c)
37
d)
40
2.
مصوتے کون کون سے ہیں؟
a)
بھ۔ پھ۔ تھ ٹھ
b)
ا و ی ے
c)
د ڈ ذ ر ز ا و
d)
ب۔ پ۔ ت۔ ٹ۔ ث
3.
شرارتی حروف کون سے ہیں؟
a)
ا۔ و۔ ی۔ ے
b)
ب کا خاندان
c)
ا د۔ ڈ۔ ذ ر ڑ ز۔ و
d)
س ش ص ض
4.
دو حرفی الفاظ بتائیے
a)
چار
b)
کالا
c)
جب
d)
پانی
5.
بھاری حروف بتائیے
a)
ص ض ق ظ
b)
بھ پھ۔ تھ۔ ٹھ
c)
ا و ی ے
d)
جی چ ح خ
6.
حمد کا نظم کو کہتے ہیں؟
a)
جس میں پھولوں کا ذکر ہو
b)
وہ نظم جس میں مچھلی کا ذکر ہو
c)
جس نظم میں اللہ کی تعریف ہو
7.
علی کون سی جماعت میں پڑھتا ہے؟
a)
پہلی میں
b)
پانچویں میں
c)
ساتویں میں
8.
علی کی بہن کا کیا نام ہے؟
a)
مانو
b)
گڑیا
c)
زارا
d)
باجی
9.
علی کی گیند کا رنگ کیا ہے؟
a)
نیلا
b)
سفید
c)
جامنی
d)
لال
10.
ہمارے نبی صلی علیہ وآلہ وسلم کے والد کا نام بتائیے؟
a)
حضرت آدم علیہ السلام
b)
حضرت عبداللہ علیہ السلام
c)
حضرت موسیٰ علیہ السلام
Reset
