NEW
Font size
Worksheetsجماعت اول چیک پوائنٹ3 اردو
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
چوزے کی امی _________ ہیں؟
بلی
بطخ
چڑیا
مرغی
سوالیہ جملوں کے آخر میں کیا آتا ہے؟
ختمہ -
سوالیہ نشان ؟
کچھ نہیں آتا
ختمہ اور سوالیہ دونوں
جملے میں سے سوالیہ لفظ تلاش کریں ۔
آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے؟
علاقے
تعلق
کس
کا
خاندان کا کیا مطلب ہے؟
گھر کے افراد یا لوگ
جلوس
قطار
گروہ
حروف تحجی میں چار حروف مصوتے کون سے ہیں ۔
ط - ظ
س ۔ ش
ا ۔۔۔ و ۔ ی ۔ ے
ع - غ
اس جملے کے آخر میں کون سی علامت آے گی ؟
علی کیوں رو رھا ہے ؟
سوالیہ نشان
ختمہ
درست جملہ
میرے پاس ایک سوال ہے
میرے نزدیک ایک سوال ہے
میرا ایک سوال ہے۔
درست جملہ
تم فضول باتوں پر کیوں لڑنے لگتے ہو ؟
تم فضول باتوں پر کیوں لڑنے لگ پڑتے ہو ؟
تم بے فضول باتوں پر کیوں لڑنے لگ جاتے ہو ؟
الفاظ بنائیں- بھوـ کا
بھول
بھولا
بھوکا
صحیح جملہ بتائیں - دعا
-کہانی کا نام چڑیوں کی دعا ہے
-چڑیا پریشان ہو گئی
-میرے بچے بھوکے ہیں
گاڑی چلاتاہے
موچی
دھوبی
ڈرائیور
بڑھئی
-ہمیں پڑھاتا ہے
ڈاکٹر
استاد
دکان دار
ننھے منھے ــــــــــ چوزے
-خالی جگہ پر کریں
تین
پانچ
دو
-ہم آواز الفاظ بتائیں
منظر آئے
چنا منا
نام دانا
-چنا بڑا اور منا ـــــــــــــ ہے
لمبا
چھوٹا
سفید
