Font size
S
M
L
XL
Worksheetsیوم مصلح موعود
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ہم یوم مصلح موعودکب مناتےہیں؟
a)
20 فروری
b)
2 فروری
c)
اپریل میں
d)
4 جون
2.
ہم یوم مصلح موعود کیوں مناتے ہیں؟
a)
ایمانوں کو تازہ کرنے کےلیے
b)
حضرت مصلح موعودکی پیدائش
3.
حضرت مصلح مصلح موعود کون ہیں؟
a)
حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے بیٹے
b)
حضرت حکیم مولوی نورالدین صاحب
4.
حضرت مصلح موعود کا نام بتائیں؟
a)
حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب
b)
احمد
c)
علی
5.
پیشگوئی مصلح موعود کیا تھی؟
a)
میں تجھے رحمت کا ایک نشان دیتا ہون
b)
کیا اللہ اپنے بندے کیلیے کافی نہیں؟
6.
حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب کب پیدا ہوئے؟
a)
12 جنوری
1889
b)
13 فروری
1901
c)
4 جون
1886
7.
آپ خلیفہ کب بنے؟
a)
14مارچ
1914
b)
15اکتوبر
1913
8.
آپ کے دور میں کون کون سیذیلی تنظیموں کاقہام ہوا؟
a)
لجنہ
b)
ناصرات
c)
خدام
d)
انصار
9.
آپ نے کب وفات پائی؟
a)
7،8 نومبر کی
درمیانی شب 1965
b)
8 نومبر
1901
10.
حضرت مصلح موعود کا نام بتائیں؟
a)
حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب
b)
احمد
c)
علی
Reset
