wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Monthly Test Grade 4 Islamic Studies Sep 20

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

پہلی وحی میں کس سورۃ کی آیات نازل ہوئیں؟

a)

سورۃ الفاتحہ

b)

سورۃ البقرہ

c)

سورۃ العلق

2.

حضرت عثمان نے کس کی دعوت سے اسلام قبول کیا؟

a)

حضرت علی

b)

حضرت ابو بکر صدیق

c)

حضرت عمر

3.

قبولِ اسلام کے وقت حضرت علی کی عمر کتنی تھی؟

a)

آٹھ سال

b)

دس سال

c)

بارہ سال

4.

کس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ اآلہ وسلم پر سجدے کی حالت میں اونٹ کی اوجھڑی پھینکی؟

a)

ابو جہل

b)

ابو سفیان

c)

عقبہ بن ابی معیط

5.

نزولِ وحی کے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر مبارک کتنی تھی؟

a)

تیس سال

b)

چالیس سال

c)

پینتالیس سال

6.

حضرت بلال کس کے غلام تھے؟

a)

امیہ بن حلف

b)

ابو جہل

c)

ابو سفیان

7.

قریش آپ صلی اللہ ٰعلیہ وآلہ وسلم کے راستے میں کیا بچھاتے تھے؟

a)

کانٹے

b)

پھول

c)

پتھر

8.

غارِ حرا کس شہر میں ہے؟

a)

مکہ مکرمہ

b)

مدینہ منورہ

c)

طائف

9.

قریش کو اپنے باپ دادا کا دین چھوڑنا کیسا لگتا تھا؟

a)

عجیب

b)

میعوب

c)

اچھا

10.

تورات اور انجیل کے عالم تھے؟

a)

حضرت موسیٰ

b)

حضرت عیسیٰ

c)

ورقہ بن نوفل

11.

حضرت سمیہ کو کس نے نیزہ مار کر شہید کر دیا؟

a)

ابو جہل

b)

ابو سفیان

c)

امیہ بن حلف

12.

کس صحابی کی پشت جلنے سے داغ دار ہو گئی تھی؟

a)

حضرت عثمان

b)

حضرت عمار بن یاسر

c)

حضرت خباب بن ارت

13.

آپ صلی اللہ ٰعلیہ وآلہ وسلم نے کس پہاڑ پر کھڑے ہو کر لوگوں کو جمع ہونے کے لئے آواز دی؟

a)

جبلِ نور

b)

کوہِ صفا

c)

جبلِ رحمت

14.

آپ صلی اللہ ٰعلیہ وآلہ وسلم پر نازل ہونے والی پہلی وحی کون سا فرشتہ لایا؟

a)

حضرت اسرافیل علیہ السلام

b)

حضرت جبرائیل علیہ السلام

c)

حضرت میکائیل علیہ السلام