wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حصّہ شاعری) بزم اُردُو)

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

(دوسرا مصرعہ بتائیں (نیت شوق بھر نہ جائیں کہیں

a)

آج کا دن گزر نہ جائے کہیں

b)

حُسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں

c)

پھر یہ دریا اُتر نہ جائے کہیں

d)

تو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں

2.

جان تم پر نثار کرتا ہوں میں نہیں جانتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ہے

a)

دوا

b)

سزا

c)

دُعا

d)

وفا

3.

(ہاں بھَلا کر تیرا بَھلا ہوگا)مصرعے کا مفہوم بتائیے

a)

کسی کا فائدہ کرنے سے تیرا فائدہ ہو گا

b)

بھلائی برائی ہے

c)

بھلا کرنے میں ہی تیرا فائدہ ہے

d)

بھلا کرو گے تو دوسرا شخص بھی بد لے مییں تیرا فائدہ کرے گا ۔

4.

آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،پھر یہ دریا اُتر نہ جائے کہیں

a)

غالب

b)

فراز

c)

ناصر

d)

اقبال

5.

شاعر کا نام بتائیں(سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے

a)

مرزا غالب

b)

احمد فراز

c)

ناصر کا ظمی

d)

علامہ محمد اقبالؒ

6.

ہم کو اُن سے وفا کی ہے اُمید جو نہیں جانتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ہے۔

a)

جفا

b)

وفا

c)

دُعا

d)

صدا

7.

(دوسرا مصرع بتائیے(دل نادان تجھے ہوا کیا ہے

a)

یا الہیٰ یہ ماجرا کیا ہے

b)

ابر کیا چیز ہے ،ہَوا کیا ہے

c)

آخر اس درد کی دوا کیا ہے

d)

پھر یہ ہنگامہ ،اے خدا کیا ہے

8.

ڈالی گی جو فصل خزاں میں شجر سے ٹوٹ)شاعر کا نام بتائیے)

a)

مرزا غالب

b)

احمد فراز

c)

ناصر کا ظمی

d)

علامہ محمد اقبالؒ

9.

خالی جگہ پُر کیجئے(اس کی وہ جانے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھا تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے

a)

غالب

b)

اقبالؒ

c)

فراز

d)

ناصر

10.

(ہم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ بے زار یا الہیٰ یہ ماجرا کیا ہے۔(مصرع مکمل کیجئے

a)

مشتاق

b)

شوقین

c)

طلب گار

d)

پرستار