wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

تلمیح

Total questions: 10

Worksheet time: 20mins

Name
Class
Date
1.

تلمیح کسے کہتے ہیں؟

a)

عبارت میں سے مشکل الفاظ ڈھونڈکر شعر بنانا۔

b)

اردو نظم یا نثر میں تاریخی اور مشہور واقعات یا شخصیات کا ذکر

c)

شعر کی آسان تشریح کرنا

2.

درج ذیل شعر میں کون سی تلمیح استعمال ہوئی ہے؟


ابن مریم ہوا کرے کوئی

میرے دکھ کی دوا کرے کوئی

a)

حضرت داؤ اور حضرت ایوب

b)

حضرت عیسٰی

c)

خضر اور سکندر

3.

کون سے مصرعہ میں تلمیح کا استعمال کیا گیا ہے؟

a)

اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا

b)

مت کہو گر برا کہے

c)

تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر

4.

درج ذیل میں مشہورتلمیح کون سی ہے؟

a)

آب و تاب

b)

آب حیات

c)

فرعون کا خزانہ

5.

مصیبت کا پہاڑ آخر کسی دن کٹ ہی جائے گا

مجھے سر مار کر تیشے سر مر جانا نہیں آتا

مندرجہ بالا شعر میں کون سی تلمیح استعمال ہوئی ہے؟

a)

حضرت یوسف اور زلیخا کی کہانی

b)

لیلیٰ مجنوں کی محبت

c)

شیریں فرہاد اور اُن کے درد ناک انجام کی طرف اشارہ ہے۔

6.

درج ذیل میں کون سی تلمیح نہیں ہے؟

a)

حضرت خضر

b)

یار غار

c)

طویل راستہ

7.

درج ذیل میں سے کون سے تلمیح درست ہے۔ ؟

a)

فیض یاب

b)

باغ ارم

c)

انجام کا خوف

8.

عبارت میں کون سی تلمیح استعمال کی گئی ہے؟

بس واجبی سا قم کہہ دیا کرتے تھے ۔ مردے کے پیچھے لٹھ لے کر تھوڑی پڑجایا کرتے تھے ۔ اٹھ گیا تو ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔

a)

قائد اعظم کا ہندوستان کے مسلمانوں کو بیدار کرنا

b)

ان میں سے کوئی نہیں

c)

حضرت عیسیٰ کا مردوں کو جلانا یعنی زندہ کرنا

9.

مجھ کو جنت سے نکالا ہوا انسان سمجھا

مصرعہ میں کس نبی کی تلمیح ہے ؟

a)

حضرت آدم

b)

حضنرت ابراہیم

c)

حضرت ہارون

10.

آج کی لڑکی وہ مظلوم اور بے بس لڑکی نہیں جسے اکبر قید کرکے دیوار میں چنوادے۔

a)

اکبر الہ آبادی اور اس کی نوکرانی

b)

اکبر بادشاہ اور انار کلی

c)

لیلیٰ اور مجنوں