wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

9th nazam no 3

Total questions: 6

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

دل پر نقش رہ جانااس محاورے کا صحیح مطلب کیا ہے

a)

دل میں بیٹھ جانا

b)

دل نہیں لگنا

2.

لفظ نکھار کا معنی کیا ہوتا ہے؟

a)

خوب صورتی

b)

بد صورتی

3.

لفظ خلوص کا معنی بتائیے

a)

دلی تعلق

b)

ناچنا

4.

عبارت صحیح ہے یا غلط ؟وہ سر خوشی ہو کہ خود سر خشی بھی رکس کرے۔۔

a)

لکھا ہوا صحیح ہے

b)

لکھا ہوا غلط ہے

5.

نظم نمبر تین اعلان جمہوریت کا مطلب کیا ہے؟

a)

جمہوریت کا اعلان

b)

اعلان کی جمہوریت

6.

لفظ خلوص کا معنی بتائیے

a)

دلی تعلق

b)

ناچنا