wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Sindhbad jahazi ka ek safar

Total questions: 7

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

یہ کہانی کس زبان سے لیا گیا ہے؟

a)

انگریزی

b)

روسی

c)

عربی

d)

کوئی بھی نہیں

2.

پناہ لینا کا کیا مطلب ہے؟

a)

ترکیب

b)

جان بچانا

c)

کنارے میں بیٹھ جانا

d)

بچپن

3.

لکٹرہارے نے خدا سے کیا شکایت کی؟

a)

یہ کہاں کا انصاف ہے؟ میں صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں پھر بھی پیٹ بھر روٹی نہیں ملتی اور یہ امیر ہے کہ دن بھر آرام کرتا ہے

b)

یہ کہاں کا انصاف ہے؟ میں صبح سے شام تک محنت کرتا ہوں پھر بھی کچھ نہیں ملتا

c)

سارے ساہی ہے

d)

کوئی بھی نہیں

4.

سندباد جاب نیچے گرا تو کیا کیا؟

a)

جب وہ نیچے گرا تو لوگوں کو جواہرات دیا

b)

لوگوں کو نظرانداز کردیا

c)

لوگوں کے سامنے دخلوا کیا

d)

لوگوں کو سمجھایا

5.

سندباد نے جہاز کیسے کھو دیا؟

a)

وہ کھانا کھانے لگا

b)

جان کے کیا

c)

لوگوں نے کہا

d)

کوئی بھی نہیں

6.

سندباد کو بچپن سے کس کا شوق تھا؟

a)

سیرو

b)

سیاحت

c)

پہاڑ پر جانے کا

d)

پہلا اور دوسرا

7.

تھیلی کا مذکر

a)

تھیلا

b)

ٹھیلوں

c)

پہلا اور دوسرا

d)

کوئی بھی نہیں