NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsClass 9 revision test
Total questions: 9
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
ایک بالغ شخص کوروزانہ تقریبا۔۔۔۔۔۔۔گلاس پانی پینا چائیے۔
a)
دس
b)
پانچ
c)
دو
d)
چھ
2.
سیلولوز کو ۔۔۔۔۔۔۔بھی کہتے ہیں۔
a)
پولیسکرائیڈ
b)
ڈائی سکرائڈ
c)
مونو سیکرائڈ
3.
۔۔۔۔۔۔۔ ایک غذائی اہم جز ہے۔
a)
لحمیات
b)
سیب
c)
امرود
d)
چاول
4.
ایک صحت مند آدمی جلدی نہیں۔۔۔۔۔۔
a)
بھاگتا
b)
چلتا
c)
دوڑتا
d)
تھکتا
5.
۔۔۔۔۔۔۔۔ کی %۹۹مقدارہڈیوں اور دانتوں میں پائی جاتی ہے۔
a)
چکنائی
b)
لحمیات
c)
نشاستہ
d)
کیلشیم
6.
۔۔۔۔۔۔۔جسم میں ہیموگلوبن بنانے کے کام آتا ہے۔
a)
فولاد
b)
کیلشیم
c)
آیوڈین
d)
چکنائی
7.
قوت مدافعت ہمیں ۔۔۔۔۔۔ سے بچاتی ہے۔
a)
نشونما
b)
حراروں
c)
جراثیم
8.
چکنا ئی ۔۔۔۔۔۔ کا مرکب ہے۔
a)
ہائیڈروجن آکسیجن اور کاربن
b)
آکسیجن
c)
آکسیجن اور کاربن
9.
لیکٹوز صرف ۔۔۔۔۔۔ میں پائے جاتے ہیں۔
a)
گوشت
b)
دودھ
c)
پھل
d)
سبزی
Reset
