wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

قرآن مجید

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اللہ تعالیٰ نے انسان کی جسمانی اور فطری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے وسائل پیدا کیے۔

a)

اخروی

b)

سماوی

c)

آبی

d)

مادی

2.

تمام بنی نوع کے لیے ہدایت کا ذریعہ ہے:

a)

قرآنِ مجید

b)

تورات

c)

زبور

d)

انجیل

3.

قرآن پاک کا مرکزی موضوع ہے

a)

دنیا

b)

انسان

c)

آخرت کی زندگی

d)

دوزخ

4.

سابقہ انبیاء پر نازل شدہ کتابیں نہیں رہیں

a)

لکھی ہوئی

b)

تحریف شدہ

c)

محفوظ

d)

تبدیل شدہ

5.

قرآن پاک کی تلاوت بری ہے

a)

بہادری

b)

ایمانداری

c)

وفاداری

d)

نیکی

6.

حضرت محمدؐ کے بعد سب سے پہلے کس نے قرآن کو یکجا کرکے محفوظ کیا؟

a)

حضرت ابوبکرؓ

b)

حضرت عمرؓ

c)

حضرت عثمانؓ

d)

حضرت علیؓ

7.

پچھلی کتابوں کے لیے ’’مُہَیمِنُ‘‘ہے

a)

توریت

b)

زبور

c)

قرآن مجید

d)

انجیل

8.

’’مُہیمنُ‘‘کے معنی ہیں

a)

مہربان

b)

نگہبان

c)

ایمان لانے والا

d)

تبلیغ کرنے والا

9.

قرآن مجید کو اکٹھا کرنے کی جگہ ہے

a)

مسجدِ نبوی میں

b)

مسجد حرام میں

c)

مسجد قبا میں

d)

مسجد خفیف میں

10.

اللہ تعلیٰ نے دین مکمل کیا

a)

یہودیت

b)

اسلام

c)

ستارہ پرستی

d)

عیسائیت