wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حصہّ اقتباس

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مجتبی صاحب نے کس ہمسایہ ملک کا ذکر کیا ہے؟

a)

چین

b)

ہندوستان

c)

افغانستان

d)

ایران

2.

کس نے شاعروں اور ادیبوں کے سامنے تجویز رکھی؟

a)

نوجوان شاعر

b)

نظم گو شاعر

c)

غزل گو شاعر

d)

منچلے شاعر

3.

اُردو کیسی زبان ہے؟

a)

کھٹی

b)

تُرش

c)

میٹھی

d)

پھیکی

4.

اس اقتباس میں کون سا محاوراستعمال نہیں کیا گیا؟

a)

بغلیں جھانکنا

b)

چراغ تلے اندھیرا

c)

اینٹ سے اینٹ بجانا

d)

آپ آئے بھاگ آئے

5.

کون سے اخبار میں اشتہار دیا گیا ؟

a)

اُردو

b)

ہندی

c)

فارسی

d)

سنسکرت

6.

اشتہار کا عنوان کیا تھا؟

a)

اُردو کے قاری تم کہاں ہو

b)

تم ہم سے کیوں روٹھ کر چلے گئے

c)

گلشن کا کاروبار چلے

d)

اُردو کی مانگ کا سندور

7.

آردو کا آخری قاری کس جزیرہ پر موجود تھا ؟

a)

جزیرہ موریس

b)

جزیرہ ھرمز

c)

جزیرہ شاتر

d)

جزیرہ انڈمان

8.

اُردو کا آخری قاری کیا کر رہاتھا ؟

a)

پڑھ رہا تھا

b)

کام کر رہا تھا

c)

سو رہا تھا

d)

نظم لکھ رہا تھا

9.

افسانے میں سے کہانی اور غزل سے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غائب تھا ۔

a)

محبت

b)

شاعری

c)

دُکھ

d)

ترنم

10.

سرکاری تقرر کئے گئے قاری پر کتنے گھنٹے کا مطالعہ لازم تھا ؟

a)

چار گھنٹے

b)

چھ گھنٹے

c)

آٹھ گھنٹے

d)

دو گھنٹے