Font size
WorksheetsGrade 9 Urdu
Total questions: 12
Worksheet time: 9mins
شیما کو کیشو پر ترس کیوں نھی ایا؟
-کیشو نے اندے چراۓ اور اسپر غساتھا
-اسنے اندے چراۓ تھے
-یے سب غلت ھے
بادشاہ نے لاهوری دروازاہ کیوں تڑوایا؟
-تاکے مولا بخش اسانی سے باھر جا سکے
بادشاہ کو لاھوری درواز اچھا نا لگاـ
یے سب سھی ھےـ
راتب کا کیا معنی ھے؟
بےخبرـ
ساتھـ
جانور کا خاناـ
ہاتھی
ازارے جان کا معنی کیا ہے؟
اخری والاـ
ایک جگہ
کامیابی
جان کا دکھ
اوس کی کونسی ضرب مثل مشہور ہے؟
وہ چریا کی پیاس نہیں بجھتی
پھلا اوراخری دونو سہی ہےـ
مگر اسسے ہاتھی بھیگ جاتا ہےـ
یوم دین سے کیا مراد ہے؟
وحشت کا دن
حشر کا دن
خوشی کا دن
ملاقات کا دن
نماز عشق کے معنی کیا ہیں؟
نماز سے محبت
عبادت کی دیوانگی
نماز حاجت
عبادت کا حکم
لفظ اوس کے معنی کیا ہیں ؟
شبنم
بوند
برف
پانی
لڑکی کےگاتے وقت کس طرح کا ماحول تھا؟
PLEASE ANSWER IN ENGLISH.
غیر ملکی کا معنی کیا ہے؟
باہری ملک کا
مجھے معلوم نہیں؟
لفظ اوس کے معنی کیا ہیں ؟
شبنم
بوند
برف
پانی
لفظ شمیم کے معنی کیا ہیں؟
بدبودار ٹھنڈی ہوا
بدبودار پھول
خوشبودار ٹھنڈی ہوا
خوشبودار پھول
