Worksheetsآرام و سکون اور قدر ایاز
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
ڈاکٹڑ کے مطابق میاں کو کیا بیماری تھی؟
دل کی
گردے کی
شوگر کی
تھکان اور حرارت
میاں کتنے بجے دفتر جایا کرتے تھے؟
صبح آٹھ بجے
شام سات بجے
صبح دس بجے
صبح نو بجے
ڈاکڑر نے میاں کو کس بات کی تاکید کی تھی؟
وقت پر دوا کھانے کی
انجکشن لگوانے کی
خاموش لیٹےرہنے کی
سیر کرنے کی
سبق آرام و سکون میں گھریلو ملازم کا نام کیا تھا؟
قلو
للو
پپو
ان میں سے کوئی نہیں
گھنٹی کس نے میز سے اٹھا کر انگیٹھی پر رکھی تھی؟
میاں نے
بیوی نے
للو نے
ننھے نے
میاں صاحب کا نام کیا تھا؟
اشتیاق
مشتاق
اشفاق
اسحاق
ملازم کیا چیز کوٹ رہا تھا؟
نمک
مرچیں
ریٹھے
مصالحہ
کرنیلوں کو رہائش کے لیے کون سے بنگلے ملتے ہیں؟
اے کلاس
بی کلس
سی کلس
ڈی کلاس
الغرض ہمارے بنگلے کا مزاج ہر زاویے سے تھا۔۔
مدبرانہ
امیرانہ
خاک سارانہ
عاجزانہ
ماسٹر جی کے بیٹھنے کے لیے کیا چیز منگوائی گئی؟
کرسی
بینچ
پیڑھی
چارپائی
ماسٹر نے کس چیز کی فرمائش کی؟
کورن فلیک کی
لسی کی
چائے کی
کافی کی
تمام دیہاتیوں نے ماسٹر جی سے کون سے بر خوداروں کی خیریت دریافت کی؟
نومولود
جوان
شیرخوار
نامولود
