NEW
Font size
Worksheetsقدر ایاز
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
ماسٹر جی کے پاؤں دابنے لگا
نوکر
مصنف خود
نائی
ماشکی
چوپال کے ایک حصے میں بندھی تھی
گائے
بھینس
اونتنی
گھوڑی
علی بخش اس لیے نا خوش تھا کہ اسے کہا گیا
ان پڑھ
دیہاتی
جاہل
گنوار
سلیم کی غیر حاضری میں اس کا دوست آیا
امجد
اکرم
انور
ارشد
کرنل محمد خان نے ملازمت کے بعد مستقل سکونت اختیار کی
لاہور میں
کراچی میں
اسلام آباد میں
راولپنڈی میں
کرنیلوں کو رہائش کے لئے بنگلے ملتے ہیں
اے کلاس
بی کلاس
سی کلاس
ڈی کلاس
علی بخش نے امجد کو پیش کیا
شربت
دودھ
ٹھنڈا پانی
کھانا
سیکنڈ ماسٹر صاحب مصنف کے گھر گئے
جنوری میں
فروری میں
نومبر میں
دسمبر میں
کرنل محمد خان کے پاؤں میں جوتا تھا
پشاوری
پوٹھوہاری
سرحدی
بلوچی
ماستر جی نے غسل کیا
حجام کی دکان پر
مسجد میں
حویلی میں
غسل نہیں کیا
ماسٹر جی کے قریب سورہے تھے
چودہری اور اسکا نوکر
گاؤں کا نائی
نوکر
چودھری
رات کو ماسٹر جی کو کھانے میں دیا گیا
مرغ کا سالن
پلاؤ
دال
پراٹھے
سلیم کے مطابق مکئی کے بھٹےکھائے جاتے ہیں
سردوں میں
گرمیوں میں
پکنک پر
بارش میں
سلیم اور اس کے دوست ٹی وی دیکھنے بیٹھ جاتے
صبح سویرے
سرشام
رات کو
ٹی وی نہ دیکھتے
سبق قدر ایا ز کے مصنف ہیں
مولوی شبلی
مولانا ظفر علی خان
کرنل محمد خان
سرسید احمد خان
