wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اخلاق نبوی

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

سبق اخلاقِ نبوی کے مصنف ہیں

a)

مولانا محمد حسین آزاد

b)

ڈپٹی نذیر احمد

c)

مولانا شبلی نعمانی

d)

قدرت اللہ شہاب

2.

مولانا شبلی نعمانی کی تاریخ، ولادت ہے

a)

1892

b)

1857

c)

1890

d)

1850

3.

شمس العلماء مولانا شبلی نعمانی کا ہے

a)

لقب

b)

تخلص

c)

کنیت

d)

خطاب

4.

مولانا شبلی نعمانی کے والد کا نام تھا

a)

شیخ جالب

b)

شیخ حبیب اللہ

c)

شیخ عبدالرحمن

d)

شیخ زید

5.

مولانا شبلی نعمانی ہندوستان کے شہر میں پیدا ہوئے

a)

اعظم گڑھ

b)

علی گڑھ

c)

الہ آباد

d)

دہلی

6.

علی گڑھکالج میں آپ استاد مقرر ہوئے

a)

اردو کے

b)

فارسی کے

c)

عربی کے

d)

انگریزی کے

7.

مولانا شبلی نعمانی کو تمغہ مجیدی دیا

a)

پاکستان کے وزیر نے

b)

ترکی کے سلطان نے

c)

ہندوستان کے بادشاہ نے

d)

ترکی کے وزیر نے

8.

مولانا شبلی نعمانی کی وفات ہوئے

a)

1917

b)

1912

c)

1999

d)

1902

9.

سبق اخلاق نبوی ماخوز ہے

a)

محامد خاتم النبیین

b)

سیرۃ النبی

c)

حیاتِ طیبہ

d)

مٹی کا دیا

10.

سبق اخلاق نبوی ادبی طور پر ہے

a)

آپ بیتی

b)

ڈراما

c)

افسانہ

d)

مضمون

11.

حضرت خدیجہ حضور اکرم کی زوجیت میں رہیں

a)

25 برس تک

b)

26 برس تک

c)

23 برس تک

d)

27 برس تک

12.

حضور اکرم کے تربیت یافتہ تھے

a)

حضرت حسن

b)

حضرت عبادہ

c)

حضرت علی

d)

حضرت زید

13.

حضرت علی حضور اکرم کے آغاز نبوت سے کتنے برس تک ساتھ رہے؟

a)

25 برس تک

b)

23 برس تک

c)

22 برس تک

d)

21 برس تک

14.

حضور اکرم کے آغوش کے پروردہ تھے

a)

حضرت علی

b)

حضرت حسین

c)

حضرت جریر

d)

ہند بن ابی ہالہ

15.

حضور اکرم ان کو دیکھ کر محبت سے مسکرا دیا کرتے تھے

a)

حضرت عبید بن عبد اللہ

b)

حضرت جریر بن عبداللہ

c)

حضرت حسن

d)

حضرت وقاص بن عدداللہ

16.

اصحاب بدر میں سے تھے صحابی

a)

عتبان بن مالک

b)

ابو شعیب

c)

سعد بن عبادہ

d)

قیس

17.

ابو شعیب انصاری کی بازار میں دکان تھی

a)

کپڑوں کی

b)

سبزی کی

c)

پھلوں کی

d)

گوشت کی

18.

عتبان بن مالک کے گھر حضور اکرم کس کے ساتھ گئے؟

a)

حضرت عمر کے ساتھ

b)

حضرت علی کے ستھ

c)

حضرت ابو بکر کے ساتھ

d)

حضرت عثمان کے ساتھ

19.

ان کی بینائی میں فرق آگیا تھا

a)

حضرت قیس

b)

حضرت جریر

c)

ہند بن ابی ہالہ

d)

عتبان بن مالک

20.

سبق اخلاقِ نبوی پڑھ کرمجموعی طور پر جذبہ پیدا ہوتا ہے

a)

بھوکوں کو کھانا کھلانے کا

b)

اعلیٰ اخلاق پیدا کرنے کا

c)

نرم لیجے میں بات کرنے کا

d)

پہلے خود سلام کرنے کا