wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

pre 9th urdu quiz 1

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

غزل کا پہلا شعر کہلاتا ہے

a)

مقطع

b)

مطلع

c)

حسن مطلع

d)

غزل

2.

غزل کا آخری شعر کہلاتا ہے

a)

مقطع

b)

تخلص

c)

مطلع

d)

ردیف

3.

بیگانگی میں حالی یہ رنگ آشنائی

لفظ حالی استعمال ہوا ہے بظور

a)

کنیت

b)

تخلص

c)

عرف

d)

لقب

4.

سراقہ بن جحشم کو کس نے فرمان امن لکھ کر دیا؟

a)

حضرت علی علیہ السلام

b)

حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے غلام نے

c)

حضور پاک ص نے

d)

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

5.

سبق "کاہلی" مقالات سر سید کے کون سے حصے سے لیا گیا ہے؟

a)

پہلے

b)

دوسرے

c)

چوتھے

d)

پانچوے

6.

حضورﷺکے خلاف قریش مکہ نے کس کی راۓ پر اتفاق کیا؟

a)

عتبہ

b)

ابولہب

c)

ابوسفیان

d)

ابوجہل

7.

عرب میں خون بہا کیا مقررہوا؟

a)

ایک لاکھ دینار

b)

ایک لاکھ درہم

c)

سو گھوڑے

d)

سو اونٹ

8.

انعام کی امید میں کون نکلا؟

a)

عتبہ

b)

شیبہ

c)

ابو سفیان

d)

سراقہ بن حجشم

9.

سبق"ہجرت نبویﷺ"کی صنف کیا ہے؟

a)

خاکہ نگاری

b)

سیرت نگاری

c)

سوانح نگاری

d)

تاریخ نگاری

10.

حالیٓ کا رنگِ بیاں کیسا ہے؟

a)

پُرلطف

b)

دردناک

c)

سب سے جدا

d)

سادہ

11.

خلوتِ اوراق میں نغمہ زن تھے؟

a)

عیار

b)

طاہر

c)

زاہد

d)

طیور

12.

سبق ہجرت نبوی ﷺ  میں  دار الامان کِس کو  کہا گیا ہے ؟

a)

کوفہ کو

b)

مدینہ کو

c)

حبشہ کو

d)

مکہ کو

13.

موضوع کی اقسام ہیں

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

14.

روٹی شوٹی میں " شوٹی " ہے

a)

مہمل

b)

موضوع

c)

نکرہ

d)

معرفہ

15.

روٹی شوٹی میں " روٹی " ہے

a)

مہمل

b)

موضوع

c)

نکرہ

d)

معرفہ

16.

اسم معرفہ کی اقسام ہیں ۔

a)

1

b)

2

c)

3

d)

5

17.

حضرتِ ابو بکر رضی اللہ عنہ کے غلام کا نام لکھیں ۔

a)

بلال بن فہیرہ

رضی اللہ عنہ

b)

عبد اللہ بن فیہرہ

رضی اللہ عنہ

c)

عامر بن فہرہ

رضی اللہ عنہ

d)

عامر بن مردہ

رضی اللہ عنہ

18.

موضوع کی اقسام ہیں

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

19.

خواجہ الطاف حسین حالی کو کون سا خطاب ملا؟

a)

حضرت العلام

b)

شمس العلما

c)

جناب

d)

سر

20.

نظم نعت میں شاعر کی آبرو ہے ۔

a)

آپ ﷺ کی نعت پڑھنے میں

b)

آپ ﷺ کے درپہ مرنے میں

c)

آپ ﷺ کے درپہ  جینے میں

d)

آپ ﷺ کے راہ کی خاک ہونے میں