wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حصہ نظم اور حصہ غزل کی دہرائی

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ کو کہا جاتا ہے

a)

ردیف

b)

مرثیہ

c)

مجازِ مرسل

d)

قافیہ

2.

حمد وہ نطم ہے جس میں تعریف ہوتی ہے

a)

اللہ تعالیٰ کی

b)

حضرت محمدﷺ کی

c)

صحابہ ؓ کی

d)

مومنین کی

3.

اللہ کا گدا کس میں مگن رہتا ہے؟

a)

کملی میں

b)

گلی میں

c)

کھتی باڑی مین

d)

مدرسہ مین

4.

صبا بے شک آتی ہے

a)

مکہ سے

b)

مدینہ سے

c)

جدہ سے

d)

طائف سے

5.

طوطی و بلبل کس کی باتیں کررہی ہیں؟

a)

اللہ تعالیٰ کی

b)

مخلوقِ خدا کی

c)

حضورﷺ کی

d)

اپنی

6.

نعت میں شاعر کی کیا کواہش ہے۔جیوں تیرے۔۔۔۔پر

a)

بھروسہ

b)

روضہ

c)

گھر

d)

در

7.

علامہ اقبال نے ڈالی سے کیا مراد لیا ہے؟

a)

درخت

b)

شاخ

c)

امت مسلمہ

d)

امت مسلمہ کا فرد

8.

شاخِ بریدہ سے کیا مراد ہے؟

a)

ٹیڑھی شاخ

b)

کٹی شاخ

c)

الٹی شاخ

d)

لٹکی شاخ

9.

ہمارے ملی و قومی شاعر ہین

a)

حالی

b)

غالب

c)

اقبال

d)

میر

10.

مقطع کا لغوی معنی ہیں

a)

شروع کرنا

b)

ختم کرنا یا کاٹنا

c)

رکنا

d)

چلنا

11.

غزل کا مطلع کونسا شعر ہوتا ہے

a)

پہلا شعر

b)

دوسرا شعر

c)

آخری شعر

d)

درمیانہ شعر

12.

میر کی غزل کے مطابق محبوب کی نیم باز آنکھوں میں مستی ہے

a)

قہوہ

b)

شربت

c)

شراب

d)

پانی

13.

کاش پوچھو کہ۔۔۔۔۔۔۔۔کیا ہے

a)

مطلب

b)

غرض

c)

مدعا

d)

مقصد

14.

کنایہ کے لغوی معنی ہیں

a)

کھلی بات

b)

چھپی ہوئی بات

c)

خالی بات

d)

بات ہی بات

15.

خلوتِ اوراق میں نغمہ زن تھے

a)

شجر

b)

حجر

c)

طیور

d)

چوپائے