NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsآرام و سکون
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
سبق آرام و سکون میں میاں کا نام ہے
a)
اسحاق
b)
اشتیاق
c)
مشتاق
d)
اشفاق
2.
ڈاکٹر کے مطابق میاں کو کیا بیماری تھی
a)
شوگر
b)
دل کی بیماری
c)
تکان اور حرارت
d)
سردرد
3.
میاں کتنے بجے دفتر جایا کرتے تھے
a)
صبح آٹھ بجے
b)
شام آٹھ بجے
c)
صبح دس بجے
d)
صبح نو بجے
4.
ملازم کیا کوٹ رہا تھا؟
a)
نمک
b)
ریٹھے
c)
مرچین
d)
گرم مصالحہ
5.
گھریلو ملازم کا نام تھا
a)
کلو
b)
للو
c)
بلو
d)
ٹلو
6.
آرام و سکون کے مصنف کا نام ہے
a)
چراغ حسن حسرت
b)
امتیازعلی تاج
c)
فرحت بیگ
d)
میرزا ادیب
7.
ڈاکٹر نے میاں کو کس بات کی تاکید کیْ
a)
وقت پر لیٹنے کی
b)
ٹیکہ لگوانے کی
c)
خاموش لیٹے رہنے کی
d)
سیر کرنے کی
8.
چوزے کی یخنی ہے
a)
مقوی
b)
نرم غذا
c)
ٹھوس غذا
d)
مائع غذا
9.
سبق آرام و سکون اصناف ادب کے لحاظ سے ہے
a)
افسانہ
b)
ڈرامہ
c)
خاکہ
d)
ناول
10.
میاں دفتر کیوں جانا چاہتے تھے
a)
کام کے لیے
b)
کھیلنے کے لئے
c)
سونے کے لیے
d)
سکون کے لیے
Reset
