NEW
Font size
WorksheetsUrdu 9th class objective paper
Total questions: 15
Worksheet time: 30mins
دعوت حق کے جواب ہر طرف سے کیا سنائی دے رہا تھا
دھمکیاں
تلوار کی جھنکاریں
مخالفین کی صدائیں
بے کسوں کی آہیں
روٹی پیدا کرنے کے لیے ضروری ہے
آرام
محنت
سفارش
خوشامد
آرام و سکون کیا ہے
ڈرامہ
افسانہ
خاکہ
انشائیہ
میاں کو کس وجہ سے حرارت ہوئی
ورزش
تھکان
بدپرہیزی
کام کی زیادتی
دلوں پر کس کا قبضہ ہے
دولت کا
لالچ کا
اللہ کا
محبت کا
لوگ معنی سمھجنے میں غلطی کرتے ہیں
محنت کی
سستی کی
چستی کی
کاہلی کی
شورو غل کا اثر پڑتا ہے
اعصاب پر
دماغ پر
دل پر
جسم پر
پہولوں پر ہے
مکہ کی
مدینہ کی
نجف کی
کربلا کی
ہستی اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
احباب کی سی ہے
سراب کی سی
خواب کی سی خراب کی سی
ہجرت مدینہ کب ہوئی
دسویں سال
گیارہویں سال
بارہویں سال
تیرہویں سال
آحضرت نے مدینے کا عزم فرمایا
قریش کے بائث
اہل مدینہ کے اصرار پر
اسلام کی سربلندی کے لئے
وحی الہی کے مطابق
رسول اللہ سے سخت عداوت تھی
قریش کو
اہل عرب کو
مکہ والوں کو
تمام قبائل کو
قوم کی بہتری ہو سکتی ہے
فکر مندی چھوڑ کر
کاہلی چھوڑ کر
پریشانی چھوڑ کر
خوش و خرم رہ کر
یہ نمائش ہے
خواب کی
حساب کی
سراب خی
اضطراب کی
وجود اقدس حقیقی ہدف تھا
مخالفوں کا
کفار مکہ کا
ستم گاروں کا
ابوجہل کا
