wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صحیح جواب چن کر لکھئے

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

1 مثنوی لکھنے والے شاعر کا نام------

a)

غالب

b)

اقبال

c)

پنڈت دیا شنکر نسیم

2.

2 دانا کا معنی-------

a)

بے وقوف

b)

عقل مند

c)

صحت مند

3.

3 فیاض کیسا تھا

a)

اداس

b)

خوش

c)

شرارتی

4.

4 دادی کے ساتھ ----- تھی

a)

ملازمہ

b)

بیٹی

c)

بہو

5.

5 دادی کو ----- تھا

a)

بخار

b)

سردی

c)

سر درد

6.

6 مرزا کی سائکل ----تھی

a)

خوب صورت

b)

ٹوٹی پھوٹی

c)

بدصورت

7.

7 گلاب کا پھول کیسا تھا

a)

اصلی

b)

نقلی

c)

سونے چاندی

8.

فیاض نے پیسے کیوں جمع کئے

a)

تحفہ خریدنے

b)

گھر خریدنے

c)

سائکل خریدنے

9.

9 ڈاکٹر کی فیس ----- نے ادا کی

a)

دادی

b)

ملازمہ

c)

فیاض

10.

10 دادی کا نام----- تھا

a)

نصیبہ

b)

ماسی

c)

میڈم

11.

11 فیاض کے دوست کا نام ---- تھا

a)

احمد

b)

وحید

c)

سلمان

12.

12 بادشاہ نے اپنے لڑکے کو کہاں دیکھا

a)

راستہ

b)

شکار گاہ

c)

جنگل

13.

13 عاقل کا معنی لکھئے

a)

عقل مند

b)

دوست

c)

بے وقوف

14.

14 کب ہی کے ساتھ مل کر----- بنتا ہے

a)

جبھی

b)

کبھی

c)

سبھی

15.

مصنف نے سائکل---- میں پھینکا

a)

دریا

b)

ندی

c)

جھیل

16.

16 مرزا نے سائکل---- میں خریدی

a)

تین سو

b)

چار سو

c)

پونے دوسو

17.

17 نفرت ظاہر کرنے کے لئے

a)

لا حول و لا قوۃ

b)

خبردار

c)

الحفیظ

18.

18 یہ کونسی قسم ہےہائے ہائے، اوہو

a)

حرف فجائیہ

b)

حرف تخصیص

c)

حرف علت

19.

19 تنبیہ کے لئے بولنے والے الفاظ

a)

دیکھو

b)

شاباش

c)

ماشاء اللہ

20.

20 چلو اپنے چہرے کی ------ اتاریں

a)

نظر

b)

تصویر

c)

منت