NEW
Font size
WorksheetsMidterm ؑExam Grade 7 (T2)
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
س1 : متن کے مطابق درست جواب کی نشاندہی کریں ۔
1: مصرع مکمل کریں۔ " یہاں جو پھول کھلے " :
الف:وہ کھلا رہے صدیوں
ب : وہ ہمیشہ سبز رہے
2 : لفظ " اوجِ کمال " کا معنی ہے :
الف : تنزلی
ب : مہارت
ج : ترقی
3 : نظم " وطن کے لیے " میں اشعار ہیں ۔
ب : آٹھ
الف : چار
سات
مضمون نویسی کے کل اجزاء ہیں
الف :دو
ج : چار
ب : تین
5 : نظم " وطن کے لیے " کے شاعر ہیں :
ب : صوفی تبسّم
الف : احمد ندیم قاسمی
ج : علامہ اقبال
: قائدِ اعظم محمد علی جناح پیدا ہوئے :
ج : 25 دسمبر 1878ء میں
ب 25 دسمبر 1877ء میں
ا: 25 دسمبر1876 ءمیں
لفظ " تشویش " کا معنی ہے
الف : مصیبت :
غم
ج : پریشان
8: ( :- ) اس علامت کو کہتے ہیں:
الف : علامتِ ختمہ
ب : علامتِ تفصیلیہ
ج: علامتِ وقفہ
وہ ، انھیں اور ان مثالیں ہیں
الف : اسمِ ضمیر
ب : اسمِ معرفہ
ج: اسمِ نکرہ
نغمہ " جیوے جیوے پاکستان " کس کی تخلیق ہے:
صوفی تبسّم
لف : ساقی جاوید
ب : جمیل الدین عا لی
س2 : متن کے مطابق درست جواب دیں۔
1 : گھنی گھٹائیں یہاں ایسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برسائیں /
، مینہ
بارشیں
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ہو
صدی ،
سال
ہمارا قومی لباس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
قمیص اور تہبند
قمیص اور شلوار
جب بھی ایک مصرع نظم میں بار بار دہرایا جائے تو اسے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ کا مصرع کہتے ہیں ۔
( قافیہ )
، ٹیپ
ناچ نہ جانے ۔۔۔۔۔۔۔ ٹیڑھا (
برآمدہ
آنگن
: ہس3 : درست بیانات کی نشاندہی کریں ۔ /
1 : مترادف الفاظ کے معانی ایک جیسےنہیں ہوتے ہیں۔
غلط
درست
2 : متلازم الفاظ کو گروہی الفاظ بھی کہتے ہیں۔ ( )
/ غلط
درست
متشابہ الفاظ کی دو قسمیں ہیں -
( درست)
غلط
محاورہ اور ضرب الامثال میں کوئی فرق نہیں ہے
درست
غلط
ایسے حروف جو کسی لفظ کےشروع میں لگائے جائیں اور اس کے معنی میں تبدیلی کر دیں ، لاحقےکہلاتے ہیں۔
( درست )
غلط
